Advertisement

سوشل میڈیا نے دیا ایشوریا رائے بچن کو بالی ووڈ کی باربی ہونے کا خطاب

ایشوریا رائے

سوشل میڈیا نے دیا ایشوریا رائے بچن کو بالی ووڈ کی باربی ہونے کا خطاب

سوشل میڈیا کی جانب سے اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو بالی ووڈ کی باربی ہونے کا خطاب دیا گیا ہے۔

باربی کا جنون جلد ہی کسی بھی وقت کم ہوتا نظر نہیں آرہا ہے جہاں باربی کی مارکیٹنگ مہم نے یقیناً دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو متاثر کیا ہے، وہیں کئی لوگ اپنے پسندیدہ شخصیات کو مصنوعی ذہانت کی مدد سے باربی کا روپ دے رہے ہیں۔

پہلے پہل تو صرف تصاویر میں اداکاراؤں کو باربی کے روپ میں دیکھا گیا تھا لیکن اب ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایشوریا رائے، کترینہ کیف، عالیہ بھٹ، کرینہ کپور اور رشمیکا منڈیا کے چہرے شامل ہیں۔

 

یہ ویڈیو بھی مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائی گئی ہے جو کہ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

ابتدائی طور پر ویڈیو کو ایک Reddit پیج پر اس کیپشن کے ساتھ شیئر کیا گیا تھا کہ ‘کیا ہوگا اگر باربی کو بالی ووڈ میں بنایا گیا’۔ اس میں ایشوریا رائے، عالیہ بھٹ، کترینہ کیف، رشمیکا مندنا اور کرینہ کپور کے چہرے مارگٹ روبی کی جگہ دکھائے گئے ہیں جو حال ہی میں ریلیز ہونے والی گریٹا گیروگ کی فلم میں باربی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔

Advertisement

Reddit پر صارفین کے ردعمل کے مطابق، ایشوریا رائے کو باربی کے کردار کے لیے سب سے زیادہ پسند کیا گیا ہے اور کرینہ کپور کو باربی کے کردار کے لیے سب سے زیادہ نامناسب کہا جاتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/07/578062/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/07/578062/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version