بلی اور چوہے کی لڑائی کی ویڈیو نے ٹام اینڈ جیری کی یاد تازہ کردی

بلی اور چوہے کی لڑائی کی ویڈیو نے ٹام اینڈ جیری کی یاد تازہ کردی
آپ نے آن لائن بلی اور چوہے کی لڑائی کی کئی ویڈیوز دیکھی ہوں گی۔ بلی اور چوہے کی لڑائی کی ایسی ہی ایک مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں ہوشیار چوہا بلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے، چھپتے ہوئے اور بجلی کی رفتار سے بھاگتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔
یہ مزاحیہ ویڈیو یقینی طور پر آپ کے پسندیدہ کارٹون شو ٹام اینڈ جیری کی دلکش یادوں کو تازہ کردے گی۔
AdvertisementNo matter how small you are…..always fight back! pic.twitter.com/1Ri5j1Nimx
— Figen (@TheFigen_) July 19, 2023
چوہے بلی کی اس مضحکہ خیز کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے کیونکہ اس وائرل ویڈیو نے ٹام اور جیری کے درمیان کلاسک دشمنی میں جان ڈال دی ہے۔
اسی طرح کی ایک ویڈیو نے دنیا بھر کے سامعین کے دلوں کو چھو لیا تھا جس میں دکھایا گیا تھا کہ بلی نے چوہے کو نرمی سے اپنے منہ میں پکڑ رکھا ہے، لیکن بلی نقصان پہنچانے کے بجائے اس چھوٹے سے جانور کو کھانے کے پیالے کی طرف لے جاتی ہے۔
احتیاط سے چوہے کو پیالے کے سامنے رکھتے ہے جس کے بعد بلی اور چوہا ایک ہی پیالے سے ایک ساتھ کھانا کھانا شروع کر دیتے ہیں، جس سے ایک غیر متوقع لیکن پیارا ظاہر ہوتا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/07/757798/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/07/757798/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News