Advertisement

مسلسل رونے کا ریکارڈ بنانے والا شخص نابینا ہوگیا

نابینا

مسلسل رونے کا ریکارڈ بنانے والا شخص نابینا ہوگیا

نائیجیریا کے ایک شخص نے ایک ہفتے تک رو کر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش کی لیکن چیلنج کے دوران وہ عارضی طور پر اندھا ہو گیا ہے۔

دنیا بھر میں لوگ نام بنانے، وائرل ہونے اور ریکارڈ بنانے کے لئے نت نئے اور آسان طریقوں کا استعمال کر رہے ہیں جس سے کبھی کبھی ان کی اپنی ذات بھی متاثر ہوتی ہے اور وہ عمل ان کے لئے شدید تکلیف کا باعث بن جاتا ہے۔

ایسا ہی نائیجیریا میں ہوا جب ایک ٹیمبو نامی شخص نے مسلسل رونے کا ریکارڈ بنانے کا اعلان کیا۔

ایک نائیجیرین شخص جس نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی کوشش کے طور پر ایک ہفتے تک خود کو رونے پر مجبور کیا جس کی وجہ سے وہ چیلنج کے دوران عارضی طور پر نابینا ہو گیا اور اسے سر میں درد اور آنکھوں اور چہرے کی سوجن کا سامنا کرنا پڑا۔

ٹیمبو ایبیرے اپنے سوشل میڈیا پروفائلز پر ایک مزاحیہ اداکار ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں اور اپنے اس اقدام کے حوالے سے بھی اپنے ٹک ٹاک فالورز کو انہوں نے آگاہ کیا تھا۔

Advertisement

ٹیمبو ریکارڈ بنانے کی اپنی مسلسل کوشش کے باوجود ناکام رہے کیونکہ انہیں ریکارڈ حاصل کرنے کے لئے مسلسل ایک ہفتے تک رونا تھا لیکن انہوں نے سر میں شدید درد کے باعث یہ عمل درمیان میں ہی ترک کردیا  تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/07/771530/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/07/771530/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version