Advertisement

کلی پال کا اپنی بہن کے ساتھ ‘شرارہ شرارہ’ پر ڈانس، ویڈیو وائرل

کلی پال

کلی پال کا اپنی بہن کے ساتھ ‘شرارہ شرارہ’ پر ڈانس، ویڈیو وائرل

تنزانیہ کے انٹرنیٹ سنسنیشن کلی پال اور ان کی بہن اکثر وائرل گانوں سمیت  مختلف بالی ووڈ گانوں پر ڈانس کرتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔

حال ہی میں بھائی بہن کی اس جوڑی نے بھارت کی معروف گلوکارہ آشا بھوسلے کے گانے ‘شرارہ شرارہ’ پر ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے۔

اپنے روایتی لباس میں ملبوس، انہوں نے مقبول گانے پر شاندار ڈانس موو کا مظاہرہ کیا۔ ڈانس ریل اس ماہ کے آغاز میں انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تھی تب سے، اسے تقریباً 60,000 لائکس مل چکے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/09/324495/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/09/324495/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version