Advertisement

سلمان خان کا ٹرین میں ڈانس؟ ویڈیو وائرل

ٹرین

سلمان خان کا ٹرین میں ڈانس؟ ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو، سلمان خان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس پر صارفین نے اداکار کے میٹرو میں سفر کرنے اور مسافروں کے ساتھ وقت گزارنے کے متعلق سوالات کئے ہیں۔

یہ ویڈیو دراصل سلمان خان کی نہیں بلکہ ان سے مشابہت رکھنے والے شخص کی ہے جو ان کی طرح نظر آتا ہے اور اسے اداکار کے ہی مقبول گانے ‘عشق دی گلی وچ نو انٹری’ پر ممبئی کی میٹرو میں ڈانس کرتے دکھایا گیا ہے اور جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہو گی ہے۔

 

سلمان خان کی طرح نظر آنے والے کو اس شخص کو اداکار کی طرح ڈانس کرتے اور ارد گرد موجود مداحوں کو متاثر کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

ویڈیو میں اس شخص کو اپنی پرجوش کارکردگی دکھانے کے لیے کوچ کی سیٹوں کے پار جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

Advertisement

اس ویڈیو کو ممبئی کے ایک صفحہ نے ایکس (ٹوئٹر) پر شیئر کیا تھا جس کے کیپشن میں لکھا تھا: “ممبئی لوکل ٹرین کے اندر سفر کرنا کبھی بھی حیرت کا باعث نہیں بنتا۔”

وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے اصل سے بہتر قرار دیا ہے ۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/09/951365/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/09/951365/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version