Advertisement

‘جوان’ کے اسٹائل میں گول گپوں کی تیاری کا انوکھا انداز

گول گپوں

‘جوان’ کے اسٹائل میں گول گپوں کی تیاری کا انوکھا انداز

شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی ہے اور اب یہ جنون کھانے کی ویڈیوز کی دنیا میں بھی چھا گیا ہے۔

انسٹاگرام پر ایک کلپ میں، گول گپوں کی تیاری کو الگ ہی انداز میں دیکھ سکتے ہیں جس میں فلم کے گانے، ڈرامائی کلوز اپ شاٹس، اور یہاں تک کہاس میں   ڈرون کا استعمال شامل ہے۔

 

ویڈیو کا آغاز آلو کی خوشگوار مسکراہٹ کے ساتھ ہوتا ہے، اور گول گپے بنانے کا عمل چاقو سے شروع ہوتا ہے۔ کٹے ہوئے پیاز اور مصالحوں کو ابلے ہوئے آلو کے ایک پیالے میں شامل کیا جاتا ہے، اور اس کو اچھی طرح مکس کیا جاتا ہے۔

دوسری جانب پودینہ، ہری مرچ، ادرک اور دیگر اجزاء کو ایک ساتھ بلینڈ کیا جاتا ہے۔

گول گپوں کی پوری ویڈیو میں ڈرون سے انٹری لیتی ہوئی نظر آتی ہے جس میں آلو مصالحہ اور پانی بھر کر اس سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

Advertisement

ویڈیو کے کیپشن میں اس کی تخلیق کے دوران درپیش مسائل کی وضاحت کی گئی ہے جبکہ انٹرنیٹ صارفین گول گپے بنانے کے اس منفرد انداز سے کافی متاثر ہوئے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/10/855181/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/10/855181/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version