Advertisement

چٹنی اور مصالحوں کے ساتھ پیش کی جانے والی برف نے سب کو حیران کردیا

برف

چٹنی اور مصالحوں کے ساتھ پیش کی جانے والی برف نے سب کو حیران کردیا

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے عجیب وغریب کھانوں کی فہرست میں ایک نیا اضافہ ہوا ہے جس پر صارفین نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے والی ایک ویڈیو میں ہری چٹنی اور مصالحوں کے ساتھ پیش کی جانے والی برف نے صارفین کی توجہ مبذول کرلی ہے۔

یہ ویڈیو ہماچل پردیش کی ایک لڑکی نے پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس نے پہلے برف سے بھرا تھیلا نکالا اور اسے ایک تھالی میں اسے پھیلا دیا، اس کے بعد اس نے پسی ہوئی برف میں دھنیا، املی، زیرہ اور دیگر مصالحوں سے بنی چٹنی شامل کی۔

اس سب کو اچھی طرح مکس کرنے کے بعد میں سرخ مرچ پاؤڈر اور چینی ڈال کر ایک بار پھر اسے اچھی طرح مکس کیا۔

بعدازاں یہ برف سے بنی مصالحے دار ڈش کو چھوٹے پیالوں میں ڈال کر کھانے کے لئے پیش کیا جاتا ہے

برف سے بنی اس  ڈش کی ویڈیو کو 75,000 سے زیادہ لائیکس ملے ہیں جبکہ صارفین کی جانب سے حیرانگی اور برہمی کا اظہار  بھی کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
یوٹیوب، سوشل میڈیا اور آن لائن سروسز سے کمائی پر ٹیکس عائد، نیا قانون نافذ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version