Advertisement

انوشکا شرما، ویرات کوہلی کی بیٹے کے ہمراہ تصاویر وائرل

ویرات کوہلی

ہم کہیں بھی جائیں ہمارے کھانے کے اور سونے کے اوقات مقرر ہیں، انوشکا شرما

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے 20 فروری کو اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کا اعلان کیا ہے۔

جوڑے نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کے بیٹے کی پیدائش 15 فروری کو ہوئی تاہم اس اعلان کے بعد سے جوڑے کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ کئی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔

 

جوڑے کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش پر شائقین بہت خوش ہیں جبکہ کئی فین پیجز نے ان کے خاندان کی AI سے تیار کردہ تصاویر بھی شیئر کی ہیں جو کہ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں۔

ویرات کوہلی اور ان کے اہل خانہ کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ کئی تصاویر انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہیں۔

Advertisement

ان تصاویر میں ویرات اور انوشکا کو ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جب وہ اپنے نوزائیدہ، آکائے کو دیکھ رہے ہیں، جس نے 18 نمبر کی جرسی پہن رکھی تھی۔

خیال رہے کہ اداکارہ انوشکا اور کرکٹر ویرات کوہلی کی شادی سال 2017 میں ہوئی تھی اور شادی کے 05 سال بعد ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام وامیکا ہے اور عمر 03 سال ہے۔

بعدازاں 20 فروری 2024 کو، ویرات اور انوشکا نے اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کا اعلان کیا اور بتایا کہ وہ 15 فروری 2024 کو دوبارہ والدین بن گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version