Advertisement

کنگ کوبرا کو پکڑے ہوئے بھارتی شخص کی ویڈیو وائرل

کنگ کوبرا

کنگ کوبرا کو پکڑے ہوئے بھارتی شخص کی ویڈیو وائرل

جہاں صرف سانپوں کا ذکر ہی زیادہ تر لوگوں میں خوف پیدا کر دیتا ہے وہیں ایک پریشان کن ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے، جس نے ہزاروں لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔

سوشل میڈیا پر حال ہی میں وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آکاش جادھو نامی شخص بنا کسی خفاظتی اقدام کے بغیر ہی کنگ کوبرا کو پکڑا ہوا ہے ۔

ویڈیو میں دیکھا جانے والا سانپ ایک راکشس کنگ کوبرا ہے جس کا سائز خود آکاش جادھو سے تقریباً دوگنا ہے، جو اپنے مہلک زہر کے لیے جانا جاتا ہے۔

کنگ کوبرا دنیا کے خطرناک ترین سانپوں میں سے ایک ہیں، ان کے زہر کا اثر اس قدر ہوتا ہے کہ اگر فوری طور پر علاج نہ کیا جائے تو گھنٹوں میں ایک انسان کو ہلاک کر سکتا ہے۔

اس ویڈیو کو انسٹاگرام پر آکاش جادھو نامی صارف نے شیئر کیا جس نے بڑے پیمانے پر توجہ حاصل کی ہے، جس میں 29,000 سے زیادہ لائکس حاصل کیے گئے ہیں، اور یہ تعداد اب بھی بڑھ رہی ہے۔

Advertisement

خطرات کے باوجود، کنگ کوبرا کے ساتھ آکاش کی ویڈیو پر صارفین نے ملے جلے تاثرات کا اظہار کیا ہے جبکہ کچھ اس کی ہمت کی تعریف بھی کی ہے اور بعض صارفین نے زہریلی جنگلی حیات کے ساتھ اس طرح کے قریبی مقابلوں کے ممکنہ نتائج پر تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version