Advertisement

فیس بک کو 20 سال مکمل، مارک زکربرگ نے یادگار تصویر شیئر کردی

فیس بک

فیس بک کو 20 سال مکمل، مارک زکربرگ نے یادگار تصویر شیئر کردی

سوشل میڈیا کے سب سے مقبول ترین پلیٹ فارم ’فیس بک‘کو 20 سال مکمل ہوچکے ہیں اور اس موقع پر مارک زکربرگ نے اپنی یادگار تصویر شیئر کی ہے۔

میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے 4 فروری کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنی فیس بک پروفائل پکچر کو اپ ڈیٹ کیا ہے۔

 

انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا، “فیس بک کے 20 سال اس جوہر کو دوبارہ دیکھنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔” اس کے علاوہ اپنی پوسٹ میں زکربرگ نے اپنے اکاؤنٹ کی 2004 کی تصویر بھی شیئر کی۔

اس پوسٹ کو فیس بک پر 6 لاکھ سے زیادہ ویوز ملے، جب کہ سوشل میڈیا صارفین نے مارک زکربرگ کو اس سنگ میل کو حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔

Advertisement

 

ایک صارف نے زکربرگ کی نئی پروفائل تصویر پر ردعمل دیا اور کہا کہ “حیرت انگیز تصویر،” جبکہ ایک اور شخص نے کہا “زبردست تصویر۔”

خیال رہے کہ فیس بک کو اصل میں ہارورڈ کے طلباء کے درمیان رابطوں کی سہولت فراہم کرنے کے لیے بنایا گیا تھا اور سال 2021 میں، مارک زکربرگ نے اعلان کیا کہ ان کی کمپنی کو میٹا یا میٹا پلیٹ فارمز کے نام سے جانا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version