Advertisement

تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب مس یونیورس مقابلے میں شرکت کرنے کیلئے تیار

مس یونیورس

تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب مس یونیورس مقابلے میں شرکت کرنے کیلئے تیار

تاریخ میں پہلی بار مملکت سعودی عرب آنے والے 73 ویں مس یونیورس مقابلے میں شرکت کرنے کے لیے تیار ہے۔

ستائیس سالہ سعودی ماڈل رومی القحطانی میکسیکو میں ہونے والے ایونٹ میں سعودی مملکت کی نمائندگی کرنے کے لیے تیار ہیں۔

 

القحطانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عربی میں کیپشن میں لکھا، “مس یونیورس 2024 میں شرکت کرنے پر فخر ہے۔ “مس یونیورس مقابلے میں سعودی عرب پہلی بار شرکت کر رہا ہے۔”

اس نے سعودی عرب کا جھنڈا پکڑے ہوئے سیکوئینڈ گاؤن اور مس یونیورس-سعودی عرب کا سیش پہنے اپنی تصاویر بھی شیئر کیں۔

 

Advertisement

رومی القحطانی، جن کا تعلق ریاض سے ہے، نے ملائیشیا میں مس پلانیٹ انٹرنیشنل، مس ویمن انٹرنیشنل بیوٹی مقابلہ، اور مس گلوبل ایشین سمیت متعدد مقابلہ حسن میں حصہ لیا ہے۔

Advertisement

اس نے دندان سازی میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہے، اور انگریزی، فرانسیسی اور عربی زبان پر عبار حاصل ہے، اس کے علاوہ ان کے انسٹاگرام پر ایک ملین فالوورز بھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version