Advertisement

ثانیہ مرزا نے خود کو ’جنگجو‘ قرار دے دیا

ثانیہ مرزا

ثانیہ مرزا نے خود کو ’جنگجو‘ قرار دے دیا

بھارتی ٹینس اسٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنے ایک نئی پوسٹ میں خود کو ’جنگجو‘ کہا ہے۔

حال ہی میں ٹینس اسٹار نے انسٹاگرام پر اپنی موجودہ ذہنی حالت کے بارے میں ایک کہانی شیئر کی ہے جس میں ثانیہ مرزا نے ایک معنی خیز اقتباس شیئر کیا ہے۔

بعدازاں ثانیہ مرزا نے اپنی ایک خوبصورت تصویر بھی شیئر کی جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

ثانیہ مرزا کی طلاق اور اس کے بعد ان کے سابق شوہر شعیب ملک کی پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید سے دوسری شادی، وہ دو غیر متوقع واقعات تھے جنہوں نے ٹینس اسٹار کے مداحوں کو چونکا دیا تھا۔

شعیب ملک کی دوسری شادی کی خبر پر ان کے مداحوں کی جانب سے بھی تنقید کی گئی اور ان واقعات نے یقینی طور پر ثانیہ مرزا کی ذہنی صحت پر اثر ڈالا، جسے انہوں نے مضبوطی سے سنبھالا اور ایسا لگتا ہے کہ ثانیہ مرزا کو اب اپنی پرامن ذاتی زندگی اور خوبصورت بیٹے اذہان مرزا ملک میں سکون مل گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version