Advertisement

اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل

ویڈیو وائرل

اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل

اساتذہ طلبہ کی زندگیوں کی تشکیل اور ان کی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، ایسے استاد طلباء سے نہ صرف عزت حاصل کرتے ہیں بلکہ ان کو محبت بھی ملتی ہے۔

ایک ٹیچر اور اس کے طلباء کے درمیان ایسے ہی ایک خوبصورت رشتے کو ظاہر کرنے والی ویڈیو حال ہی میں سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے۔

 

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس وائرل ویڈیو میں ایک پرائمری اسکول کا جذباتی منظر دکھایا گیا ہے، جہاں طالب علم اپنے ریٹائر ہونے والے استاد کو الوداع کہہ رہے ہیں۔

اس موقع پر طالب علموں اور استاد دونوں کے آنکھوں سے آنسو بہہ رہے ہیں جو ان کے درمیان گہرے رشتے کو واضح کرتے ہیں۔

دورانِ تدریس اپنے طلبہ سے ان کی جو محبت تھی جو اب طلبہ کی طرف سے ان کے لیے عزت و تکریم کی صورت میں سامنے آئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version