Advertisement

آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کہاں ہوگی؟

آننت امبانی

آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کہاں ہوگی؟

ایشیا کے امیر ترین خاندان اور ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اس سال جولائی میں صنعتکار ویرن مرچنٹ کی بیٹی رادھیکا مرچنٹ سے شادی کرنے والے ہیں۔

اس حوالے سے جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق ان کی شادی کی ایک تقریب جولائی میں لندن میں ان کی اسٹوک پارک اسٹیٹ میں منعقد کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق شادی کی تیاریاں جاری ہیں اور نیتا امبانی تمام تفصیلات کا جائزہ لے رہی ہیں تاہم بالی ووڈ کی مشہور شخصیات کو لندن میں شادی کی تقریب  کے لیے دعوت نامے بھیج دیئے گئے ہیں

آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریبات نے عالمی سرخیاں بنائیں تھیں جس میں بالی ووڈ سمیت دنیا بھر کی مشہور شخصیات نے شرکت کی تھی تاہم ان کی شادی کی تقریبات اس سے کہیں زیادہ شاندار ہوں گی جس کا کوئی تصور نہیں کر سکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
Next Article
Exit mobile version