Advertisement

60 سالہ خاتون نے مس یونیورس کا خطاب اپنے نام کرلیا

مس یونیورس

60 سالہ خاتون نے مس یونیورس کا خطاب اپنے نام کرلیا

ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والی 60 سالہ وکیل الیجینڈرا ماریسا روڈریگز نے  ‘مس یونیورس بیونس آئرس 2024’  کا خطاب اپنے نام کر کے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔

60 سال کی عمر میں الیجینڈرا نے مس ​​یونیورس بیونس آئرس کے مقابلے میں اپنی خوبصورتی کا زبردست انداز میں مظاہرہ کیا اور اس کے ساتھ ہی ساتھ وہ پہلی خاتون بن گئیں جنہوں نے اس عمر میں قدر باوقار بیوٹی ٹائٹل جیتا۔

خیال رہے کہ  24 اپریل کو ہونے والے مقابلہ حسن جیتنے کے لیے الیجینڈرا  نے 18 سے 73 سال کی عمر کے 34 دیگر لوگوں کے ساتھ مقابلہ کیا۔

لیجینڈرا ماریسا روڈریگز کا تعلق ارجنٹائن کے صوبہ بیونس آئرس کے دارالحکومت لا پلاٹا سے ہے۔ ہائی اسکول مکمل کرنے کے بعد، الیجینڈرا نے قانون کی ڈگری حاصل کرنے سے پہلے صحافت میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

الیجینڈرا کا خیال تھا کہ وہ اپنی بڑی عمر کی وجہ سے دنیا بھر میں ہونے والے مقابلہ حسن میں حصہ لینے کے قابل نہیں رہیں، لیکن جب 2023 میں قوانین تبدیل ہوئے تو ان کی رائے بدل گئی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version