Advertisement

مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف

مصنوعی ذہانت

مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف

وائرل مصنوعی ذہانت کے رجحان نے سوشل میڈیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، اور مصنوعی ذہانت اتنی ترقی کر چکی ہے کہ لوگ اس میں بہت زیادہ محنت کیے بغیر ہر طرح کی تصاویر بنا سکتے ہیں۔

حال ہی میں مڈجرنی، ایک مصنوعی ذہانت کے پروگرام کا استعمال کرتے ہوئے ایسے خیالات پیش کئے گئے ہیں جنہیں دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی گرمی کے توڑ کا تصور کیا گیا ہے۔

یہ تصاویر، جسے “سمر ان اے پیریلل یونیورس” کا نام دیا گیا ہے، جس میں لوگوں کو برف کا صوفہ استعمال کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، ایک اور تصویر جس میں ایک خاتون سڑک پر آئس اسکوٹر چلاتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔

دیگر تصاویر میں ایک بوڑھی عورت کو دیکھا گیا ہے جو برف سے بنا ہیلمٹ پہنے ہوئے ہے، اور عام لوگ اپنے جسم پر پنکھے اور ایئر کنڈیشنر باندھے ہوئے ہیں۔

ایک اور تصویر میں ایک آٹو ڈرائیور کو خود کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے بلٹ ان پنکھوں کے ساتھ چشمہ استعمال کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

Advertisement

کراچی، جہاں درجہ حرارت انتہائی حد تک بڑھ جانے کا خدشہ ہے، شدید گرمی سے نجات دلانے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے جدید آئس ہیلمٹ متعارف کرائے گئے ہیں۔

شیئر کیے جانے کے بعد سے، اس پوسٹ کو انسٹاگرام پر 2.9 لاکھ سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version