Advertisement

بھارتی وزیر اعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد

بھارتی وزیر اعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ اپنے دوست ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن میں تاریخی کامیابی پر مبارک باد دینا چاہتا ہوں۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ مستقبل میں امریکہ اور بھارت کے درمیان تعلقات کی مضبوطی کی امید رکھتے ہیں۔

 واضح رہے کہ امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکی صدر منتخب ہوگئے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرقی انڈیانا، کینٹکی اور مغربی ورجینیا سمیت 27 ریاستوں میں میدان مارا جبکہ کملا ہیرس نے 19 ریاستوں میں کامیابی حاصل کی۔

Advertisement

امریکی صدارتی انتخاب میں 538 میں سے ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 اور کملا ہیرس نے 226 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے۔

نتائج کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں ری پبلکنزکو 188 اور ڈیموکریٹس کو 160 نشستیں مل گئیں ہیں جبکہ سینیٹ میں ری پبلکن نے 51 نشستوں کے ساتھ اکثریت حاصل کرلی ہے جبکہ ڈیموکریٹس نے ایوان بالا کی 43 نشستیں جیت لی ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
یروشلم میں تھرڈ ٹیمپل کی تعمیر سے متعلق سوال ! ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ جواب گول کر گئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version