Advertisement

کملا ہیرس صدر بننے کے لیے جو بائیڈن سے زیادہ نااہل ہیں، ڈونلڈٹرمپ

صدر ڈونلڈٹرمپ کا امریکی محکمہ تعلیم کو بند کرنے کا اعلان

صدر ڈونلڈٹرمپ کا امریکی محکمہ تعلیم کو بند کرنے کا اعلان

سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ کملا ہیرس صدر بننےکیلئے جو بائیڈن سے زیادہ نااہل ہیں۔

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈٹرمپ نے ریاست نیومیکسیکومیں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیو میکسیکو میں ہم دوبارہ جیت چکے ہیں، ہم امریکا کو دوبارہ عظیم بنا سکتے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کملا ہیرس ہیلری کلنٹن سے بھی زیادہ نااہل ہیں، ہیلری کم ازکم زہین تھیں لیکن کملاہیرس میں وہ خصوصیت بھی نہیں ہے۔

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ ہسپانوی یالاطینی کمیونٹی کےساتھ محبت کرتاہوں۔

اس کے علاوہ ڈونلڈٹرمپ نے ریاست نیواڈا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیرقانونی تارکین وطن خوفناک اور جان لیوا ہیں، جبکہ انہوں نے اپنے حامیوں سے جلد ووٹ ڈالنےکی بھی اپیل کی۔

Advertisement

ڈونلڈٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ ہم امریکا کو ہر لحاظ سے تیزی سے ٹھیک کریں گے، امریکا کو پہلے سے کہیں زیادہ امیر، محفوظ اور مضبوط بنائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فلسطین میں نسل کشی سے متعلق سوال پر ٹرمپ پھر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوگئے
ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا
کھیل ہو یا ثقافت، مودی حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب، ویڈیو دیکھیں
ہر موبائل فون میں اسرائیل کا حصہ ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ
بھارت کی جانب سے پی ٹی ایم اور یونائیٹڈکشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کو فنڈنگ کا انکشاف
امریکا کی کارروائیاں کھلی جارحیت ہیں، وینزویلا کا دنیا سے نوٹس لینے کا مطالبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version