Advertisement

ایران کاایٹمی پروگرام مکمل تباہ کردیا، مزاحمت ہوئی توانتہائی سخت جواب دینگے،امریکی وزیردفاع

ایران کا ایٹمی پروگرام مکمل  تبادہ کردیا

امریکی وزیر دفاع کی پریس برفنگ/ فوٹو

ایران کا ایٹمی پروگرام مکمل  تبادہ کردیا،مراحمت ہوئی تو انتہائی سخت جواب دینگے۔ امریکی وزیر دفاع نے دعویٰ کیاہے  کہ امریکی حملوں میں کسی بھی ایرانی فوجی حکام یا عوام کو نشانہ نہیں بنایا۔

امریکی وزیر دفاع اور پینٹا گون حکام نے پریس بریفنگ میں کہاہے کہ بار بارکہاتھاکہ ایران کو ایٹمی طاقت بننے نہیں دینگے۔

ان کا کہناتھاکہ پریشن کے حوالے سے  واشنگٹن میں موجود مخصوص شخصیات کو معلوم تھا۔امریکی وزیردفاع نے کہاکہ ایران نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیاجائےگا۔

انہوں نے کہاکہ صدر ترمپ کے احکام پر عمل کرتے ہوئے 3 اہم ایٹمی اہداف کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا صرف اٹمی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

امریکی وزیردفاع  نے کہاکہ ایران کا ایٹمی پروگرام مکمل  تبادہ کردیا،مراحمت ہوئی تو انتہائی سخت جواب دینگے۔ ان کا کہناتھاکہ ایران کے ایٹمی عزائم خاک میں ملادیے۔

Advertisement

مذاکرات کے حوالے سے سوال پر انہوں نے کہاکہ ایران کی جانب سے مذاکرات کی چند درخواستیں مشترکہ دوست ممالک کی جانب سے ملی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران نے مذاکرات کےلئے براہ راست کوئی درخواست نہیں کی ۔

مزید براں ان کا کہناتھاکہاکہ ایران کو مذاکرات کی طرف آنا چاہیے ۔

امریکی وزیردفاع  کاکہناتھاکہ امریکا کئی بار واضح کر چکاہے ایران کو ایٹمی طاقت حاصل کرنے نہیں دے سکے۔

 

امریکا نے کارروائی کو ’’آپریشن مڈ نائٹ ہیمر‘‘ کا نام دیدیا

واضح رہے کہ امریکا نے اتوار کی صبح ایرانکے 3 ایٹمی اہداف کو نشانہ بنایاتھا۔

Advertisement

اس امریکی کارروائی کو ’’آپریشن مڈ تائٹ ہیمر‘‘ کے نام دیاگیاہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version