کراچی میں مون سون اسپیل کی ایک بار پھر انٹری

گلشن اقبال میں ہواؤں کے ساتھ تیز اور ہلکی بارش شروع ہو گٗئی۔
اسکیم 33 گلزارہجری، نیو کراچی اور نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد، انڈسٹریل ایریا و دیگر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
جوہر بلاک 8 اور ائیر پورٹ کے اطراف، صدر میں بھی بارش شروع ہوگئی۔
واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے آج سے شہر تیز بارش کی پیش گوئی کر رکھی ہے۔
گزشتہ رات سے اندرون سندھ میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
Advertisement
یہ سسٹم گزشتہ سسٹم کے مقابلے میں کمزور ہے، شہر میں زیادہ سے زیادہ 20 ملی میٹر بارش کا امکان ہے،
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

