Advertisement

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی خوشخبری سنادی

محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے جون کے مہینے میں شدید بارشوں کی خوشخبری سنادی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جون میں شدید گرمی نہ پڑنے کا امکان ہے جبکہ وقفہ وقفہ سے بارشیں ہوتی رہیں گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 17 جون کے بعد بارشیں شروع ہونے کا امکان ہے جبکہ پنجاب، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی۔

دوسری جانب سندھ اور بلوچستان بدستور گرمی کی لپیٹ میں رہے جبکہ دادو، سبی، تربت میں درجہ حرارت 44 ڈگری، موہن جو دڑو 43، سکھر،کوئٹہ 34 اور کراچی میں 36 ڈگری رہا۔

ملک بھر میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

Advertisement

یادرہے کہ  بلوچستان کے شمالی علاقوں میں بھی ہلکی بارش سے موسم سہانا ہو گیاتاہم میدانی علاقے خشک موسم کی لپیٹ میں رہے۔

ملک بھر میں  رم جھم برسات کی جھڑی لگ گئی اور خیبر پختونخو  اور پنجاب  کے مختلف اضلاع میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کے کئی علاقوں میں تیز ہواوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی اور آج سب سے زیادہ درجہ حرارت  تربت میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
روانڈا میں پاکستانی سفیر کا ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال کا دورہ، دو طرفہ تعاون پر زور
کولاچی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 خوارجی ہلاک
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version