Advertisement

کراچی مین مون سون اسپیل کی تین روزہ بارش کا سلسلہ جاری

کراچی

شدید گرمی اور کورونا وائرس کی وباء کے ستائے شہریوں کے لیے ابر رحمت  برسا بھی تو انتظامیہ کی نااہلی کے سبب زحمت بن گیا۔

تفصیلات کے مطابق  کراچی مین مون سون اسپیل کی تین روزہ بارش کا سلسلہ آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔

بارش کے دوران مختلف حادثات اور کرنٹ لگنے کے واقعات ، مکانات کی چھت ٹوٹ جانے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔

آج صبح سے اب تک 3 افراد بجلی کے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔ واقعات کارساز روڈ ،کریم آباد اور ماڈل کالونی کے علاقوں میں پیش آئے ہیں۔

یاد رہے کہ ایک روز قبل تیز آندھی کے ساتھ ہونے والی بارش کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 9 افراد  جاں بحق ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی کا موسم خوشگوار؛ بارش ہوگی یا نہیں؟ جانیے
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش؛ موسم خوشگوار
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کی پیشگوئی؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ایک بار پھر شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version