موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

شہر کراچی میں آج اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کے قوی امکانات ہیں۔
اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ :موجودہ درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ہے تاہم کم سے کم درجہ حرارت 9.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ذیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت 25سے27 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
ہوا میں نمی کا تناسب اس وقت 68 فیصد ہے تاہم شہر میں شمال مشرقی کی سمت سے سائبیرین ہوا 7کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے جبکہ شہر میں اسوقت حد نگاہ 3 کلو میٹر ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement