شہر کراچی میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کے امکانات

شہر کراچی میں گرمی کی شدت برقرار ہے جس کے باعث آج بھی موسم خشک اور گرم رہے گا۔
اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی شہر میں آج درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کا سلسلہ صرف آج دوپہر تک جاری رہے گا تاہم شام سے سمندری ہواییں بحال ہوجائینگی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

