Advertisement

کراچی میں تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

کراچی والے ہوجائیں تیار، شہر قائد میں تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ  طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں 2 جولائی کی شام سے 6 جولائی تک  زیادہ تر معتدل (درمیانی) اور بعض اوقات موسلادھار بارشیں متوقع ہیں ۔

3 جولائی  کی دوپہر سے 5 جولائی تک اس نظام کی شدّت اپنے عروج پر ہوگی جس دوران زیادہ تر گرج چمک والے طوفان  اور بارشیں متوقع ہیں۔

طوفانی بارشوں کے سبب  کراچی کے بعض نشیبی علاقوں میں سیلابی  صورتحال بن سکتی ہے، شہری ان دنوں میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

بارش سے قبل شہر کے بہت سے علاقوں تیز آندھی / گرد آلود ہواؤں  کے چلنے کا بھی امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version