Advertisement

محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کا سلسلہ مزید جاری رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں بارش کاسلسلہ ابھی مزید جاری رہنے کی پیشگوئی  کی ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق شہر میں ہلکی تا معتدل بارش کا سلسلہ مزید 3  سے 4 روز تک جاری رہ سکتا ہے۔

سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بارشوں کا باقاعدہ چوتھا اسپیل 10 اگست سے شہر کو متاثر کرے گا تاہم اس سے پہلے کوئی اور اسپیل آنے کا امکان نہیں ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ اس دوران سمندری بادلوں اور لوکل ڈیویلپمنٹ کے تحت ہلکی تا معتدل بارش کا سلسلہ صبح و شام کے اوقات میں ہوسکتا ہے۔

واضح رہے کہ شہر میں مون سون کے تیسرے اسپیل کے باعث مختلف حادثات میں 22 افراد جان  کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version