Advertisement

بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری، ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ

ملک کےبالائی علاقوں میں جاڑے نے ٹاپ گیئر لگا دیا، بارش اور برفباری نے ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ کردیا۔

شمالی علاقہ جات میں بارش اور برفباری کے بعد سردی نے ملک میں اپنی گرفت مضبوط کرلی، سندھ،بلوچستان اور پنجاب میں بھی ٹھنڈ بڑھنے لگی۔

کشمیر میں پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، گلگت بلتستان کی حسین وادی پر بھی چاندنی چڑھ گئی۔ اسپورمیں درجہ حرارت منفی ایک ریکارڈ کیا گیا۔

خیبرپختونخوا میں بھی رم جھم کے ساتھ برفباری ہوگی۔ سندھ،بلوچستان اورپنجاب میں سردی رنگ جمائےگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version