Advertisement

بارشیں ہی بارشیں؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں موجود مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات تک سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ میں داخل ہونے والے سسٹم کے زیر اثر 16 اور 17 اکتوبر کو صوبے کے بالائی اور وسطی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی اور درمیانی شدت کی بارشوں کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سکھر، جیکب آباد، دادو، لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ، جامشورو، شہید بینظیر آباد، خیر پور، گھوٹکی، کشمور، سانگھڑ اور میر پور خاص کے اضلاع میں ہلکی سے درمیانی شدت کی بارشیں متوقع ہیں۔

اس کے علاوہ کراچی سمیت حیدرآباد، ٹھٹھہ، سجاول، بدین، عمر کوٹ اور تھرپارکر میں 17 اکتوبر کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/weather/2023/10/311529/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/weather/2023/10/311529/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہر قائد میں موسم تبدیل، دن میں گرمی، صبح و رات میں خنکی بڑھنے لگی
دیوالی کے روز بھی لاہور کی فضا آلودہ، حکومت کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل
شہر قائد میں آج مطلع صاف موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
کیا رواں سال ’انتہائی سرد‘ موسم ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے حقیقت بتادی
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version