بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی
بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اوربالائی میں سرد رہے گا جبکہ پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند اور اسموگ رہے گی۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اسلام آباد میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے جبکہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔
اس کے علاوہ سیالکوٹ، لاہور، گوجرانوالہ، نارووال، سرگودھا، اوکاڑہ، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، خانیوال، ملتان اور بہاولپور میں بھی اسموگ کا راج رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں جمعرات اور جمعہ کو بارش کا امکان ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/weather/2023/11/786783/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/weather/2023/11/786783/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News