Advertisement

بارشوں کا دورانیہ مزید بڑھ گیا، کتنے دن بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا؟

طوفانی بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے بارشوں کا دورانیہ مزید بڑھنے کی پیشگوئی کر دی ہے۔

 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں 16 تا 22 اپریل میں آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش متوقع ہے جب کہ پہاڑی علاقوں میں برف باری، لینڈسلائیڈ اور بلوچستان کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔

دوسری جانب این ڈی ایم اے نے ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔

این ڈی ایم اے کے مطابق دریائے کابل، سوات اور پنجکوڑہ میں سیلاب کا امکان ہے، دریائے کابل میں سیلابی صورتحال سے یکاگوند، نوشہرہ، چارسدہ اور پبی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

اس کے علاوہ بارش، آندھی اور جھکڑ سے فصلوں، بجلی کے کھمبوں اور دیگر تعمیرات کو بھی نقصان کا خدشہ ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بارشوں کا نیا سلسلہ کتنے دن تک جاری رہے گا؟ اہم پیشگوئی
شدید گرمی کے بعد طوفانی بارشیں؛ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی
بارش کب ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے عوام کو خوشخبری سنادی
بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
گرمی سے تنگ کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
کراچی میں سورج کا راج برقرار، گرم اور خشک موسم سے شہری نڈھال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version