Advertisement

ملک میں آج سے سردی کی نئی لہر کی پیشگوئی

ملک میں آج سے سردی کی نئی لہر کی پیشگوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج 08  دسمبر سے سردی کی نئی لہر کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اسلام آباد اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا  امکان ہے جبکہ راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، لاہور، فیصل آباد  میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔

اس کے علاوہ مری، گلیات اور گر دو نواح  میں ہلکی سے درمیانی بارش اور برفباری کی توقع ہے جبکہ چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے جبکہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع  میں موسم سرد رہے گا، تاہم کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری  کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کم سے کم  درجہ حرارت لہہ میں منفی10، اسکردو میں منفی 09، ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہر قائد میں آج مطلع صاف موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
کیا رواں سال ’انتہائی سرد‘ موسم ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے حقیقت بتادی
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، درجہ حرارت میں نمایاں کمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version