Advertisement

عراق میں ہوٹل پر مسلح افراد کا حملہ، 3 ترک سفارتکار ہلاک

عراق میں  فائرنگ کے واقعے میں  ترک قونصلیٹ کے تین اہلکار  ہلاک ہوگئے  ہیں  ۔

 عرب میڈیا  کی رپورٹ کے مطا بق عراق کےشمالی شہراربیل میں حقہ باز   ہوٹل پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے   ۔  واقعے   میں  میں  ترک  نائب  قونصل   جنر ل سمیت تین افراد  ہلاک ہوگئے ہیں  ۔

  ذرائع  کے مطا بق     فائرنگ کے وقت  حقہ باز ہوٹل میں  ترک     قونصلیٹ کا عملہ موجود تھا ۔

واقعے کے  بعد  سیکیورٹی  اداروں  اور ایمرجنسی  حکام نے جائے وقوعہ   پر پہنچ کر    علاقے کا محاصرہ کرلیا اور تفتیش  شروع کر دی ہے  ۔

ترک ایوان صدر سے اربيل میں فائرنگ کے نتیجے میں سفارتکار وں کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا اعلان کیا  گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version