Advertisement

اسرائیلی وزیراعظم عام انتخابات سے قبل بھارت کا مختصر دورہ کریں گے

اسرائیلی وزیر اعظم  نیتن یاہوعام انتخابات سے قبل بھارت کا مختصر دورہ کریں  گے ۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وذیر اعظم   کی اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات ستمبر کے پہلے ہفتے میں  طے پائی ہے ۔ دونوں  رہنماؤں کی ملاقات 9 ستمبر کو ہوگی  ۔

  نیتن یاہو کا یہ دورہ فروری  میں  ہونا طے پایا تھا لیکن اسرائیلی  وزیر اعظم   نے دیگر مصروفیات کی وجہ سے   طےشدہ  ملاقات  موخر کردی تھیں  ۔

واضح رہے کہ نیتن یاہو اسرائیل میں ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں حکومت قائم نہیں کرسکے تھےجس کی وجہ سے وہاں 17 ستمبرکو دوبارہ عام انتخابات کا  انعقاد ہونا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  نیتن یاہو   کی نریندر مودی سے ملاقات ان کو عام انتخابات میں  کامیابی کے لیےسہارا دےگی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ جنگ کے 2 سال مکمل، قابض اسرائیلی فوج نے آج بھی 24 فلسطینی شہید کردیے
امریکا مشرقِ وسطیٰ میں تین ہزار سال پرانے تنازع کو حل کرنے جا رہا ہے، ٹرمپ
امریکا بگرام ایئربیس کی واپسی کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، ذبیح اللہ مجاہد
غزہ میں ہولناک تباہی، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں لرزا دینے والے حقائق بے نقاب
اسرائیل و حماس میں بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور آج ہو گا، جنگ بندی پر پیش رفت متوقع
6 اکتوبر 1981، وہ سیاہ دن جب امن کے پیامبر کو گولیوں سے خاموش کر دیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version