Advertisement

کلبھوشن کیس پربھارتی میڈیا نےعوام سے جھوٹ بولنا شروع کردیا

انڈین میڈیا کی حسب روایت الٹی گنگا بہنا شروع ہوگئی، کلبھوشن پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو اپنی فتح قراردے رہا ہے۔

تفصیلات کے مطا بق انڈین میڈیا نے پہلےتوبھارتی طیارہ گروانے اور پاکستان کے ہاتھوں ذلت آمیز گرفتاری پر ابھینندن کو سر آنکھوں پر بٹھایا۔

بعدازاں پاکستانی ایف سولہ طیارے گرانے کا ایڑی چوٹی کا ناکام زور لگایااوراب کلبھوشن پرعالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر بغلیں بجا رہا ہے۔

کلبھوشن کیس پرکھسیانی بلی کی طرح کھمبا نوچنے میں مصروف انڈین میڈیا نے عالمی عدالت کےفیصلے کو اپنی فتح قراردے رہا ہے۔

انڈین میڈیا کا یہ مکروہ چہرہ ہی ہے جو اس کی عوام کو پاکستان دشمنی میں اندھا کررہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version