Advertisement

فلپائن میں زلزلہ، آٹھ افراد ہلاک درجنوں زخمی

فلپائن کے شمالی جزائرمیں زلزلے اورآفٹر شاکس سے8 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں ۔

 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن میں زلزلے کا پہلا جھٹکا بٹانیز جزیرے پر محسوس کیا گیا جس کی شدت 5 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی اور پھر کچھ دیر بعد 5 اعشاریہ 9 شدت کے آفٹرشاکس محسوس کیے گئے۔

زلزے کے باعث کئی عمارتوں میں دراڑیں اورسڑکوں پر گڑھے پڑ گئے، بجلی اور مواصلات کا نظام بھی بری متاثر ہوئے۔

فلپائن ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے زلزلے میں 8 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پا نچ افراد    پہلے زلزلے میں  جبکہ   3 افراد  آفٹر  شاکس   میں  ہلاک ہوئے ہیں  ۔ 60 کے قریب افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version