بھارتی انتہا پسندی عروج پر

بھارت میں جے شری رام کا نعرہ آج کل انتہا پسند ہندؤں کے لئے مظالم ڈھانے کا ذریعہ بنا ہوا ہے جسکی پیش نظر بھارت میں انتہا پسندی کا ایک اور واقعہ بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ سے سامنے آگیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں بی جے پی کے وزیر کا کانگریس کے مسلمان ایم ایل اے عرفان انصاری سے زبردستی جے شری رام کا نعرہ لگوانے پر زور دیا گیا۔
واضح رہے کہ عرفان انصاری، بی جے پی کے وزیر کو مسلسل ان کے کام یاد دلواتے رہے اور کہا کہ تم لوگ اپنے فائدے کے لئے رام نام کا استعمال کررہے ہو لیکن بھارتی اپنی جارحیت پر برقرار رہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

