Advertisement

ایران میں 6سالہ بچے کی قاتل نرس کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ایران میں  6سالہ بچے کو قتل کرنے والی نرس کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں ایک 6 سالہ بچے کی   قاتل نرس کو پھانسی دے دی گئی،مذکورہ نرس پر مقدمہ جون2016 میں  چلایا گیا تھا۔

قتل کے کیس میں ملوث نرس نےعدالت میں  اقبال جرم کرلیا تھا جس کے بعد اسے سزائے موت دی گئی تھی ۔نرس کی عمر 40سال کے لگ بھگ تھی۔

واضح رہے کہ ایران میں سرکاری سطح پر سزائے موت کے اعدادو شمار جاری نہیں کیے جاتے ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سال 2018ء میں ایران میں 253 افراد کو تختہ دار پر لٹکایا گیا  جبکہ 2017میں 507 قیدیوں کی سزائے موت پرعمل درآمد کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version