Advertisement

بھا رت میں عمارت گرنے سے 13 افراد ہلاک ،28 زخمی

بھارت میں شدید بارش کے باعث عمارت گرنے سے بھارتی فوجیوں سمیت 13 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں موسلادھار بارش نے تباہی مچادی ، سولن ضلع میں میں ناہن ایکسپریس وے پر کمار ہٹی کے نزدیک چار منزلہ عمارت  با رشوں کے با عث منہدم ہوگئی ۔

حادثے میں عمارت کے ملبے تلے دب کر  بھارتی فوجیوں سمیت 13 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے۔

 ضلعی ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ملبہ میں دبے فوج کے دیگر جوانوں اور شہریوں کی تلاش جاری ہے جبکہ واقعےمیں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

ہماچل پردیش کے وزیراعلی رام ٹھوکر نے جگہ کا معائنہ کرنے کے بعد واقعہ کی عدالتی انکوائری کا  بھی حکم دے دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
روسی ہیلی کاپٹر کی ناکام لینڈنگ؛ خوفناک ویڈیو منظرِعام پر
پیرس کے مہشور قبرستاتوں میں دفن ہونے کیلیے قرعہ اندازی، کیا آپ حصہ لیں گے؟
نیوزی لینڈ کے نیشنل پارک میں جنگل کی آگ، ایک ہزار ہیکٹر رقبہ راکھ میں تبدیل
پاکستان سے سیز فائر امریکا کے دباؤ پر نہیں خود کیا ، راجناتھ سنگھ ، ٹرمپ کا دعویٰ مسترد
سوٹ بوٹ میں ننھا فلسطینی زہران ممدانی ، ویڈیو وائرل
امریکا نے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version