Advertisement

جنوبی کوریا میں کلب کی چھت گر گئی، 2 افراد ہلاک

Korea

جنوبی  کوریا میں  کلب کی چھت گرنے سے دوافراد ہلاک  جبکہ  متعدد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا میں  نائٹ کلب کی چھت گرگئی جس سے 2 افراد ہلاک جبکہ غیرملکی کھلاڑیوں سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع  کے مطابق مرنے والے دونوں افراد کا تعلق جنوبی کوریا سےہے ۔

زخمی ہونے والےکھلاڑیوں میں سے تین  کاتعلق امریکہ سے ، دو کا نیوزی لینڈ  جبکہ ایک زخمی کھلاڑی کا تعلق اٹلی سے ہے ۔

حکام  کےمطابق  جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب حادثہ اس وقت رونما ہوا، جب سینکڑوں لوگ اس نائٹ کلب میں موجود تھے ۔

Advertisement

ان دنوں جنوبی کوریا میں ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ جاری ہے اور اس حادثے کی زد میں آنے والوں میں ان مقابلوں میں شریک آٹھ ایتھلیٹس بھی شامل ہیں۔

   گوانگجو پولیس حکام  کا کہنا ہے کہ نائٹ کلب  کے مالکان اور ملازمین سے تفتیش کی جارہی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
Advertisement
Next Article
Exit mobile version