سعودی شہزادہ بندر بن عبدالعزیزانتقال کرگئے

سعودی شہزادے بندر بن عبدالعزیز 96 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
تفصیلاے کے مطابق مرحوم بادشاہ عبدالعزیز آل سعود کے 10 ویں صاحبزادے شہزادہ بندر بن عبدالعزیز آج دار فانی سے کوچ کر گئے۔
سعودی شہزادے کئی سالوں سے علیل تھے جو ان کی وفات کی وجہ بنی۔
سعودی شہزادے بندر بن موجودہ فرمانروا شاہ سلمان کے بڑے بھائی اور ریاض کے گورنر شہزادہ فیصل کے والد تھے۔
مرحوم شہزادے کا مملکت کی سیاست میں کوئی عمل دخل نہیں تھا ، وہ کسی سرکاری عہدے پر بھی فائز نہیں تھے۔
Advertisement
مرحوم بادشاہ عبدالعزیز کی نماز جنازہ آج مسجد الحرم میں ادا کی جائے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

