برطانیہ: سخت گرمی سے2 افراد ہلاک

برطانیہ میں سخت گرمی نے دو شہریوں کی جان لے لی،حکام نےالرٹ جاری کرتے ہوئے عوام کواحتیاط کرنےکی ہدایت کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں درجہ حرارت انتالیس ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
برطانیہ میں روڈ سروس فراہم کرنے والے اداروں نے بھی ڈرائیور حضرات کو سخت گرم موسم کے حوالے سے خبردار کردیا ہے۔
ریل کا سفر کرنے والوں کو حفاظتی اقدامات کے تحت سفر سے منع کردیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

