چین میں کار حادثہ، 3 افراد ہلاک

چین میں کار حادثے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے ہیں ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کو چین کے مشرقی صوبے یانگ سو میں ہونے والے کار حادثے میں تین افراد ہلاک جبکہ دس زخمی ہوگئےہیں ۔
پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت ہوا جب چین کے چانگ زو شہر میں ایک کالے رنگ کی گاڑی اپنی رفتار پر قابو نہ رکھتے ہوئے سائیکل لائن پر چلنے والی بائی سائیکل سے جا ٹکرائی ۔
کار حادثے میں سیلون اور دکانوں کو بھی نقصان ہوا ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ کار ڈرائیور کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

