Advertisement

امریکی عدالت کا میکسیکو سرحد کے ساتھ دیوار کی تعمیر کے حق میں فیصلہ

امریکی عدالت میں میکسیکو سرحد کے ساتھ دیوار کی تعمیر کے مقدمے میں امریکی صدر ٹرمپ کے حق میں فیصلیہ سنادیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سرحد پر دیوار کی تعمیر ڈولنڈ ٹرمپ کے انتخابی منشور میں شامل تھی لیکن امریکی صدر ڈولنڈ ٹرمپ کےمخالفین اس معاملے کو کیلیفورنیا کی عدالت میں لے گئے تھے جہاں پر ڈولنڈ ٹرمپ کو اس دیوار کی تعمیر سے روک دیا گیا تھا۔

امریکی صدر ٹرمپ اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں گئے تھے  جس  پر امریکی عدالت نے انہیں میکسیکو سرحد میں کے ساتھ دیوار بنانے کی اجازت دیدی ہے اور ساتھ ہی فیصلہ بھی سنایا ہے کہ  اس دیوار کی تعمیر کے لئے پنٹاگون کے بجٹ سے ڈھائی ارب ڈالر کے استعمال کا اختیار بھی دیدیا گیا ہے۔

اس فیصلے سے متعلق  اپریکی صدر ڈولنڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلی انکی سب سے بڑی جیت ہے۔

واضح رہے کہ پناہ گزینوں کا راستہ روکنے کے لئے میکسیکو دیوار کی تعمیرکی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version