Advertisement

جوادظریف پرپابندی امریکا کی بچکانہ حرکت ہے، ایرانی صدر

حسن روحانی

ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جوادظریف پرپابندی لگانا امریکا کی بچکانہ حرکت ہے۔

 غیر ملکی خبر رساں  ادارے کے مطابق   ایران کے صدر  حسن روحانی  نے امریکہ  کی جانب سے ایرانی  وزیر خارجہ  جواد ظریف پر  پابندی   عائد کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا   کہ جوادظریف پرپابندی امریکا کی بچکانہ حرکت ہے  ۔ امریکاپیشگی شرائط کے بغیربات چیت چاہتا ہے اور پابندی بھی لگارہاہے۔

خیال رہے کہ امریکا نے ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے ان کے اثاثے بھی منجمد کردیے  ہیں جبکہ جوادظریف کے غیرملکی دوروں میں کمی پربھی غور کررہا ہے۔

واضح رہےکہ ایران، امریکا اور برطانیہ کے درمیان تعلقات گزشتہ کئی ہفتوں سے کشیدہ ہیں، برطانیہ نے گزشتہ ماہ جبرالٹر سے ایرانی آئل ٹینکر قبضے میں لیا جس کے جواب میں ایران نے آبنائے ہرمز سےدو برطانوی آئل ٹینکر ز کو قبضے میں لیا تھا ۔

اس کے علاوہ ایران نے گزشتہ ماہ امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے جاسوسوں کو پکڑنے اور انہیں پھانسی دینے کا دعویٰ بھی کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version