Advertisement

افغان پولیس اہلکار کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ، 7اہلکار ہلاک

Afghan Policeman opens Fire

افغان پولیس اہلکار نے اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کر کے 7 اہلکاروں کو قتل کر دیا۔

افغان میڈیا کے مطابق قندھار کے ضلع شاہ ولی کوٹ کی پولیس چیک پوسٹ پر ایک پولیس اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 7 اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ طالبان نے پولیس اہلکاروں کے قتل کی ذمہ داری قبول  ہوتے ہوئے دعویٰ کیا ہےکہ فائرنگ کرنے والا اہلکار اُن کا ساتھی تھا تاہم حکومتی ذرائع سے اس حوالے سے کوئی وضاحت سامنے نہیں آ سکی ہے۔

 واضح  رہے کہ  افغانستان میں اس سے قبل  2017 میں   بھی  ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا تھا جب ایک پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنے ہی نو ساتھیوں کو ہلاک کردیا تھا  ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version