Advertisement

شمالی کوریا کے وزیر خارجہ کی امریکی ہم منصب پر شدید تنقید

North Korean FM

شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے امریکی ہم منصب کو امریکی سفارتکاری کا زہریلا پودا قرار دے دیا۔

غیر ملکی  خبر رساں  ادارے کے مطابق  شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ ہو نے اپنے بیان میں کہاہے  کہ پیانگ یانگ واشنگٹن کے ساتھ جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہے۔

ری یونگ ہو نے مزید کہا کہ شمالی کوریا کوشش کرے گا کہ وہ امریکا کے لیے سب سے بڑے خطرے کے طور پر موجود رہیں۔

انہوں نے امریکی وزیر خارجہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مائیک پومپیو شمالی کوریا اور  امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات دوبارہ شروع ہونے میں رکاوٹ ہیں۔

خیال رہے کہ مائیک پومپو نے کچھ دنوں قبل ایک انٹرویو میں شمالی کوریا پر پابندیاں برقرار رکھے جانے سے متعلق بیان دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکی صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ظہران ممدانی نیویارک کے نئے میئر منتخب
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ترکیہ میں ہاتھ سے لکھا ہوا دنیا کا سب سے بڑا قرآنِ پاک تیار
نیویارک کی میئرشپ کا فیصلہ آج، ظہران ممدانی سب سے آگے
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version