Advertisement

سابق افغان صدر کا امریکا سے مذاکرات بحال کرنے کا مطالبہ

Former Afghan president Karzai urges US to resume peace talks with Taliban

سابق افغان صدر حامد کرزئی نےامریکا سے مذاکرات بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔

سابق افغان صدر حامد کرزئی کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ امریکہ طالبان سے امن مذاکرات کا آغاز کریں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں امریکہ اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات شفاف ہوں۔

ہم سم کو مل کرافغانستان میں دیر پا  امن کے لئے جدوجہد کرنی ہوگی۔

حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ طالبان کو یہ بھی جان لینا چاہئے کہ انہیں افغانستان میں اقتدار میں حصہ لینے کی ضرورت ہوگی ۔

Advertisement

۔حامد کرزئی کا کہنا تھا۔۔صرف امریکا کے ساتھ معاملات میں طالبان افغانستان میں حکمرانی نہیں کرسکتے  انہیں افغانوں سے بات چیت کرنی ہوگی ۔

سابق افغان صدر نے طالبان سے افغانستان میں حملے روکنے کا بھی مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ حملے کرکے افغانستان میں امریکا کو شکست نہیں دے سکتے۔

واضع رہے کہ امریکی صدر نے رواں ماہ افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

امریکی صدر نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کابل میں حملے کے بعد افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version