Advertisement

یشونت سنہا کو ایئر پورٹ پر روک دیا گیا

yashwant sinha stopped for visiting srinagar

راہول گاندھی کے بعد اب سرینگر کے دورے کے لئے آنے والے یشونت سنہا کو بھی ایئر پورٹ پر روک دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال دیکھنے جارہے تھے جس پر یشونت سنہا کو ائیرپورٹ پر روک لیا گیا اور وادی میں نہیں جانے دیا گیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی اپوزيشن پارٹی کانگریس کےرہنما راہول گاندھی کو سری نگر ایئر پورٹ سے ہی نئی دلی واپس بھیج دیا گیا تھا۔

راہول گاندھی اور ان کے ساتھیوں کو سری نگر ایئر پورٹ سے باہر ہی نہیں نکلنے دیا گیا تھا۔

اس موقع پر راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ انہیں سری نگر میں داخل نہ ہونے دینے کا مطلب ہے کہ مودی سرکار کچھ چھپا رہی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version