Advertisement

بغداد میں احتجاج، 2 افراد جاں بحق متعدد زخمی

bhagdad protest

عراق کے دارلالحکومت، بغداد میں حکومت مخالف احتجاج میں دوافراد جاں بحق، 200سے زائد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نےمظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کا استعمال کیا جس سے متعدد افراد کی حالت بگڑ گئی ۔

پولیس کے مطابق مظاہرین نےحکومتی دفاتر کی جانب رخ کیا جسکی وجہ سے  کارروائی عمل میں لائی گئی۔

واضح رہے کہ اکتوبرکےآغازسےحکومت کے خلاف جاری احتجاج کےدوران مرنےوالوں کی تعداد ڈیڑھ سو سےتجاوز کرگئی ہے۔

احتجاج وزير اعظم عادل عبدالمہدی کی حکومت کے سال مکمل ہونے کے موقع پر آن لائن دی گئی کال کے جواب میں کیا گیا ہے۔

Advertisement

حالات اس وقت کشیدہ ہوئے جب مظاہرین نےبغداد میں گرین زون کی جانب مارچ کرنے کی کوشش کی جس کے بعد پولیس نے فائرنگ شروع کردی۔گرین زون وہ علاقہ ہے جہاں پر دوسرے ممالک کے سفارتخانے اور سرکاری اداروں کے دفاتر موجود ہیں۔

حکومت کی جانب سے جاری بیان میں شہریوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ احتجاج کی آڑ میں قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version