Advertisement

بھارتی فوج کی دہشت گردی جاری، 3 کشمیری شہید

indian troops

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید تین کشمیریوں کو شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیر میں 5 اگست سے کرفیو کے باعث تمام تعلیمی ادارے بند، اشیائے خوردونوش کی قلت اور مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات میں بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ بھارتی فورسز کی جانب سے اپنے حقوق کے لیے احتجاج کرنے والے نہتے کشمیریوں پر پیلٹ گنوں کا استعمال اور آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی جا رہی ہے۔

حریت قیادت گھروں میں نظر بند یا جیلوں میں قید ہے جبکہ قابض بھارتی افواج نے سری نگر سے حریت رہنما حیات بٹ کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version